افغان سفیر کی بیٹی اغوا نہیں ہوئی، ٹیکسی ڈرائیور بے گناہ ہیں،وفاقی وزیر داخلہ نے بتادیا

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی والا واقعہ ہماری تفتیش کے مطابق اغوا کا کیس نہیں ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ ہمارے ملک کو بدنام کرنے کی کوشش ہو … Continue reading افغان سفیر کی بیٹی اغوا نہیں ہوئی، ٹیکسی ڈرائیور بے گناہ ہیں،وفاقی وزیر داخلہ نے بتادیا